مندرجات کا رخ کریں

تھوہا محرم خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھوہا محرم خان
گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع تلہ گنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تھوہا محرم خان (انگریزی: Thoa Mehram Khan) پاکستان کی ایک یونین کونسل جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔ ۔تھوہا محرم خان تلہ گنگ شہر سے جنوب کی سمت میں تقریباً24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، تھوہا محرم خان کے مغرب میں نکہ ہستال، ڈھبہ، ڈھوک سمسال، جھال، ہرمیالا نوالہ، شمال میں نکہ، ڈھوک بھرا، ڈھوک بن اکلال، ڈھوک سند رانہ، مشرق میں کھولے، ڈھوک نکہ نور، ناڑیان ڈھوک میر علی، جبکہ جنوب میں ڈھوک ناڑیاں، پیڑہ، نکہ، رتہ ڈبک، چھو اور رمتال واقع ہیں۔، بھگٹال چنجی، جبوٹہ اور میاں والی کھوئی اس کا حصہ ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Thoa Mehram Khan"