تھیاینڈرویس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


تھیاینڈرویس (Theandrios) یونانی مذہب اور علم الاساطیر میں ایک دیوتا تھا جس کی پوجا عرب قبل از اسلام شمالی عرب قبائل اور جبل الشيخ (ماونٹ ہیرمون) کے ارد گرد کی جاتی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jason Moralee (18 May 2004)۔ For Salvation's Sake: Provincial Loyalty, Personal Religion, and Epigraphic Production in the Roman and Late Antique Near East۔ Psychology Press۔ صفحہ: 34–۔ ISBN 978-0-415-96778-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔