تھیتسابان
ظاہری ہیئت
تھیتسابان (Thesaban) (تھائی: เทศบาล, تھائی شاہی عام نظام انتساخ: thetsaban, تلفظ [tʰê:t.sā.bā:n]) تھائی لینڈ کی بلدیات ہیں۔ بلدیات کے تین درجے ہیں: شہر، قصبہ اور ذیلی ضلع۔ بینکاک اور پتایا دونوں خصوصی بلدیات ہیں جو تھیتسابان نظام میں شامل نہیں۔
== بیرونی روابط ==* History of administrative reformsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dopa.go.th (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)* http://www.tessaban.comآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ tessaban.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان تھائی)