تھیری (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھیری
(تمل: தெறி)‏
Theri poster.jpg
ریلیز پوسٹر
ہدایت کاراٹلی کمار
پروڈیوسرکلائیپلی ایس تھنو
تحریراٹلی کمار
ایس رامنا
منظر نویساٹلی کمار
کہانیاٹلی کمار
ستارےوجے
سامنتھا اکنینی
ایمی جیکسن
جے مہیندرن
موسیقیجی وی پرکاش
سنیماگرافیجورج سی ولیمز
ایڈیٹرروبن
پروڈکشن
کمپنی
وی کریشنزا
تقسیم کارایس پی آئی سنیماز (چینائی)
فرائی ڈے فلم ہاؤس(کیرلا)
کارنیول موشن پکچرز (کیرلا)
تاریخ نمائش
  • 14 اپریل 2016ء (2016ء-04-14)
دورانیہ
158 منٹ
ملکبھارت
زبانتمل
باکس آفس₹172 کروڑ

تھیری (اردو: چنگاری) 2016ء کی ایک بھارتی تمل ہے، اس کے ہدایت کار اٹلی کمار ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے، سامنتھا اکنینی، ایمی جیکسن اور جے مہیندرن ہیں۔ یہ فلم 14 اپریل 2016ء کو جاری کی گئی۔ اس فلم کے تیلگو ورژن کا نام پولیس اڈو تھا جو بعد میں پولیس رکھا گیا۔ اس فلم نے باکس آفس پر 172₹ کروڑ کمائے۔ یہ فلم بعد میں ہندی میں اسی عنوان کے ساتھ ڈب کی گئی۔[1][2][3]

کردار[ترمیم]

  • وجے: آئی پی ایس وجے کمار / جوزف کروویلا (ہندی ورژن میں جوزف کارڈوس) / دھرمیشور
  • سامنتھا اکنینی: متھرا راماکرشنن
  • ایمی جیکسن: اینی
  • بےبی نینیکا: نیویدیتھا
    • دویا ساشا(خصوصی ظہور از جوان نیویدیتھا)
  • جے مہیندرن: ونماملائی
  • پرابھو: کمشنر بسی چکرورتھی
  • رادھیکا سرتھکمار: وجے کمار کی ماں
  • رجیندرن: پی رجیندرن
  • سٹن سیواس: کری کالن
  • کالی وینکٹ: گنیسن
  • سوندراجا: کارتھک

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  3. Vijay’s ‘Theri’ to be remade in Telugu with Ravi Teja | Telugu Movie News - Times of India