تھیسین بیرنیمیسا عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھیسین بیرنیمیسا عجائب گھر
سنہ تاسیس1992
محلِ وقوعPaseo del Prado, 8, میدرد, ہسپانیہ
ڈائریکٹرGuillermo Solana
ویب سائٹwww.museothyssen.org
Venus and Cupid holding a mirror, by پیٹر پال روبنز.

تھیسین بیرنیمیسا عجائب گھر (ہسپانوی زبان میں: Museo Thyssen-Bornemisza) میڈریڈ اسپین میں واقع ایک عجائب گھر ہے۔ یہ پرادو عجائب گھر کے پاس میں واقع ہے۔ اسے فن کے سنہرے تینوں عجائب گھروں میں سے ایک ہونے کی وجہ سے جانا جاتا ہے، جس میں پردو اور رے اے نا قومی عجائب گھر شامل ہیں۔ 16،000 سے بھی زیادہ تصاویر کے ساتھ یہ ایک وقت پر دنیا کا دوسرا سب سے بڑا عجائب گھر تھا، برطانوی شاہی عجائب گھر کے بعد۔۔

تاریخ[ترمیم]

اس میں تصاویر کا جمع ہونا 1920 کے قریب شروع ہوا۔ یہ بارون تھيسین بیرنیمیسا کی ذاتی ذوق کا نتیجہ تھا۔

تصاویر کی گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]