تھیودورا پورفیروجینیتا
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Θεοδώρα) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 984ء قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 31 اگست 1056ء (71–72 سال)[1] قسطنطنیہ |
||||||
مدفن | کلیسیائے رسل مقدس | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
والد | قسطنطین ہشتم [2] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | مقدونیائی شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 19 اپریل 1042 – 31 اگست 1056 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
تھیودورا پورفیروجینیتا (انگریزی: Theodora Porphyrogenita) بازنطینی ملکہ 21 اپریل 1042ء سے 31 اگست 1056ء تک شریک ملکہ کو اپنی موت تک اور 11 جنوری 1055ء سے واحد حکمران تھیں۔ وہ مقدونیائی شاہی سلسلہ کی آخری حکمران تھیں، جس نے بازنطینی سلطنت پر تقریباً 200 سال حکومت کی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Theodora-Byzantine-empress-981-1056 — بنام: Theodora Byzantine empress 981 1056 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
زمرہ جات:
- 984ء کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1056ء کی وفیات
- 31 اگست کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- 980ء کی دہائی کی پیدائشیں
- آگستا
- اوتو سوم، مقدس رومی شہنشاہ
- بازنطینی سلطنت میں 1040ء کی دہائی
- بازنطینی سلطنت میں 1050ء کی دہائی
- بازنطینی شہنشاہوں کی بیٹیاں
- دسویں صدی کی بازنطینی خواتین
- گیارہویں صدی کے بازنطینی شہنشاہ
- گیاہویں صدی کی بازنطینی ملکائیں
- مقدس رسولوں کے گرجا گھر میں تدفین
- مقدونیائی شاہی سلسلہ