تھیودور دوم لاسکاریس
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | نومبر1221ء ازنیق |
||||||
وفات | 18 اگست 1258ء (36–37 سال) ازنیق |
||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
اولاد | جان چہارم لاسکاریس [1] | ||||||
والد | جان سوم دوکاس واتاتزیس [1] | ||||||
خاندان | لاسکاریس | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 3 نومبر 1254 – 18 اگست 1258 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | وسطی یونانی | ||||||
درستی - ترمیم |
تھیودور دوم لاسکاریس (انگریزی: Theodore II Laskaris) (یونانی: Θεόδωρος Δούκας Λάσκαρις، نقحر: Theodōros Doukas Laskaris; نومبر 1221/1222 – 16 اگست 1258) 1254ء سے 1258ء تک سلطنت نیقیہ کا شہنشاہ رہا۔ وہ شہنشاہ جان سوم دوکاس واتاتزیس اور ملکہ آئرین لاسکارینا کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اس کی والدہ تھیودور اول لاسکاریس کی سب سے بڑی بیٹی تھیں، جنہوں نے صلیبیوں کے بازنطینیوں کے دارالحکومت، قسطنطنیہ، پر چوتھی صلیبی جنگ کے دوران 1204ء میں پر قبضہ کرنے کے بعد اناطولیہ میں بازنطینی سلطنت کی جانشین ریاست کے طور پر سلطنت نیقیہ قائم کی تھی۔