تہذیب حسین آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید تہذیب حسین جو آباد تخلص کرتے تھے اردو کے ایک غیر معروف شاعر ۔ ان کے بارے میں اتنا لکھا ملتا ہے کہ بریلی کالج کے طالب علم تھے۔ اس کے سوا ان کے حالات کسی جگہ دستیاب نہیں ہیں۔ ان کا ذکر خمخانہ جاوید کے علاوہ کسی کے ہاں نظر نہیں آیا۔[1]

نمونہ کلام[ترمیم]

یہ تھی آرزو وقت رحلت ہماری
بنے اس کے کوچے میں تربت ہماری
ترے ہجر میں نیم جاں ہو رہے ہیں
تاسف کے قابل ہے حالت ہماری
حسینوں پہ آباد مائل نہ ہونا
یہ تم یاد رکھنا نصیحت ہماری

حوالہ جات[ترمیم]

  1. خمخانہ جاوید ، جلد اول، صفحہ 5، از لالہ سری رام، دہلی 1908