تہران کانفرنس
Appearance

28 نومبر سے یکم دسمبر 1943ء تک تہران کے مقام پر امریکا کے صدر روزویلٹ، برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل اور روسی وزیر اعظم سٹالن کے درمیان ایک کانفرنس ہوئی جس کے نتیجے کے طور پر انھوں نے ایک مشترکہ اعلان پردستخط کیے۔ اس اعلان کا خلاصہ یہ تھا کہ وہ جنگ اور امن کی حالت میں متحدہ طور پر جدوجہد کریں گے۔ نیز انھوں نے جرمنی کو مشرق، مغرب اور جنوب سے گھیرے میں لے کر اسے تباہ کرنے کی تجاویز کو قطعی طور پر مرتب کیا۔ علاوہ ازیں اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ معاہدہ دائمی امن کے قیام پر منتج ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے دوسری آزادی پسند اقوام کے تعاون کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
![]() |
ویکی ذخائر پر تہران کانفرنس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1943ء میں اجلاسات
- 1943ء میں ایران
- 1943ء میں بین الاقوامی تعلقات
- ایران برطانیہ تعلقات
- ایران دوسری جنگ عظیم میں
- ایران سوویت یونین تعلقات
- ایران میں سفارتی اجلاس
- پولینڈ دوسری جنگ عظیم میں
- پولینڈ مملکت متحدہ تعلقات
- تاریخ تہران
- تہران میں بیسویں صدی
- دسمبر 1943ء کی سرگرمیاں
- سوویت اتحاد کے خارجہ تعلقات
- سوویت یونین مملکت متحدہ تعلقات
- نومبر 1943ء کی سرگرمیاں
- ونسٹن چرچل
- ایران ریاستہائے متحدہ تعلقات
- جوزف استالن
- دوسری جنگ عظیم
- سفارتی اجلاسات
- مملکت متحدہ میں 1943ء
- ریاستہائے متحدہ میں 1943ء
- سوویت یونین میں 1943ء
- تاریخ سوویت اتحاد
- ریاستہائے متحدہ دوسری جنگ عظیم میں
- مملکت متحدہ کے خارجہ تعلقات
- بیسویں صدی میں سفارتی اجلاس
- مملکت متحدہ ریاستہائے متحدہ تعلقات
- روس امریکا تعلقات
- دوسری جنگ عظیم کے مقبوضہ علاقہ جات
- فرینکلن ڈی روزویلٹ