تہمینہ درانی
Appearance
تہمینہ درانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 فروری 1953ء (71 سال)[1] لاہور |
شہریت | پاکستان |
شریک حیات | میاں محمد شہباز شریف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، مری |
پیشہ | مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
تہمینہ درانی (Tehmina Durrani) پاکستان کے سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے منیجنگ ڈائریکٹر شاکر اللہ درانی کی بیٹی ہیں۔ ان کی پہلی کتاب مائی فیوڈل لارڈ جس کا اردو ترجمہ مینڈا سائیں کے نام سے ہوا ہے، ان کی غلام مصطفی کھر سے شادی کی توہین آمیز اور دردناک کہانی اور مردوں کے معاشرے میں غلبہ کے بارے میں ہے۔ تہمینہ درانی کے بعد میاں شہباز شریف سے شادی کر لی۔[2] ان کو فرانس کی حکومت نے سرکاری شاہی اعزاز سے نوازا ہے۔[3] [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.babelio.com/auteur/-/87853
- ↑ "Shahbaz confirms marriage to Tehmina"۔ Daily Times۔ 24 February 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2013
- ↑ پاکستانی مصنفہ کے لیے فرانسیسی شاہی اعزاز - BBC News اردو
- ↑ مصنفہ تہمینہ درانی کو فرانسیسی ایوارڈ ’آفیسر آف آرٹ ‘ سے نواز دیا گیا - ایکسپریس اردو
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- 18 فروری کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان میں خواتین کے خلاف تشدد
- پاکستانی خواتین
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی سیاسی مصنفین
- پاکستانی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- پاکستانی مصنفات
- پاکستانی نسائیت پسند مصنفین
- پشتون شخصیات
- حیات خاندان
- شریف خاندان
- کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، مری کے فضلا
- اکیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات
- بیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات
- وزرائے اعظم پاکستان کے شریک حیات