تہمینہ دولتانہ
تہمینہ دولتانہ | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
مدت منصب 17 مارچ 2008ء – 16 مارچ 2013ء | |
مدت منصب 16 نومبر 2002ء – 15 نومبر 2007ء | |
مدت منصب 15 فروری 1997ء – 12 اکتوبر 1999ء | |
مدت منصب 15 اکتوبر 1993ء – 5 نومبر 1996ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1950ء (عمر 74–75 سال) |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
اولاد | 2 لڑکے: میاں عمران عقیل دولتانہ اور میاں عرفان عقیل دولتانہ |
رشتے دار | دیکھیے دولتانہ خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
تہمینہ دولتانہ (ولادت: 1950ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ 1993ء سے 1999ء اور 2002ء سے 2018ء تک آپ پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔
سیاسی زندگی
[ترمیم]1993ء کے عام انتخابات
[ترمیم]تہمینہ دولتانہ پہلی بار 1993ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 130 وہاڑی 2 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2]
1997ء کے عام انتخابات
[ترمیم]تہمینہ 1997ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 130 وہاڑی 3 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[1] خواتین کی ترقی، سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم کی وزیر کی حیثیت سے رہیں۔[2]
2013ء کے عام انتخابات
[ترمیم]وہ 2013ء کے عام انتخابات میں این اے 169 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑی تھیں، لیکن ناکام رہیں۔[3] بعد میں تہمینہ پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے بالواسطہ قومی اسمبلی میں منتخب ہوئیں۔.[4][5][6][7][8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "PPP reserves berth in 'first' class". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 22 Feb 2008. Archived from the original on 2017-04-08. Retrieved 2017-09-13.
- ^ ا ب "Profile"۔ www.pap.gov.pk۔ Punjab Assembly۔ 2017-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-13
- ↑ Khawar Ghumman (17 مئی 2013). "Traditional politics losing ground in southern Punjab". DAWN.COM (بزبان انگریزی). Archived from the original on 6 مارچ2017. Retrieved 13 ستمبر 2017.
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=
(help) - ↑ "PML-N assured of win-win situation on many seats". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2017-03-09. Retrieved 2017-03-08.
- ↑ "Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2017-03-08. Retrieved 2017-03-08.
- ↑ "A glance at Sindh's female election hopefuls". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 7 May 2013. Archived from the original on 2017-03-04. Retrieved 2017-03-08.
- ↑ "Number of women candidates not rising". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 21 Apr 2013. Archived from the original on 2017-03-06. Retrieved 2017-03-08.
- ↑ "Once bitten, Sharifs being 'shy' about gubernatorial hunt". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 20 Feb 2015. Archived from the original on 2017-03-09. Retrieved 2017-03-08.
- 1950ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پنجابی شخصیات
- دولتانہ خاندان
- ضلع وہاڑی کی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2024ء تا 2029ء