تیانجن ورلڈ فنانشل سینٹر
Jump to navigation
Jump to search
تیانجن ورلڈ فنانشل سینٹر | |
---|---|
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | تیانجن |
ملک | چین |
تکمیل | 2010 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|
تیانجن ورلڈ فنانشل سینٹر (انگریزی: Tianjin World Financial Center) چین کے شہر تیانجن میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 79 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 337 میٹر (1,105 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔