تیجسوی سوریا
ظاہری ہیئت
| تیجسوی سوریا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 16 نومبر 1990ء (35 سال) چیکماگلور |
| شہریت | |
| جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، کنڑ زبان ، انگریزی |
| درستی - ترمیم | |
تیجسوی سوریا (انگریزی: Tejasvi Surya) ایک بھارتی سیاست دان، آر ایس ایس کے فعال رکن، قانون کے شعبے سے فارغ التحصیل شخص اور سترہویں لوک سبھا میں جنوبی بنگلور سے رکن پارلیمان ہیں۔[2][3] 26 ستمبر 2020ء سے وہ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے صدر بھی بنائے گئے۔[4][5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
- ↑ "Bangalore South Lok Sabha election Live: Tejasvi Surya won"، بھارت کے عام انتخابات، 2019ء، 24 مئی 2019، 2019-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-24
- ↑ "Another abusive tweet by BJP MP Candidate Tejasvi Surya spotted"۔ Times of Assam۔ 28 مارچ 2019۔ 2019-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-24
- ↑ "In Team Nadda, Tejasvi Surya Becomes BJP's Yuva Morcha Chief, Ram Madhav Dropped as Gen Secy". News18 (بزبان انگریزی). 27 Sep 2020. Retrieved 2021-02-10.
- ↑ "BJP Reshuffle: Ram Madhav Replaced, Tejasvi Surya Heads Youth Wing". TheQuint (بزبان انگریزی). 26 Sep 2020. Retrieved 2021-02-10.
