تیخو کھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تیخو ایک پھینکنے کا کھیل ہے جو کولومبیا کا قدیمی، مشہور اور قومی کھیل ہے۔ کولومبیا میں اکثر جگہوں پر تیخو کلب دیکھنے میں ملیں گے۔ گیلی مٹی کے تختے میں مختلف مقامات پر بارود کے پٹاخے چھپا کر رکھ دیے جاتے ہیں جن کو دور سے لوہے کے بنے ہوئے ٹکڑوں سے کچھ فاصلے سے نشانہ بنایا جاتا ہے ہدف پر نشانہ لگنے کی صورت میں چھپے ہوئے پٹاخے پھٹ جاتے ہیں۔ تیخو گیم کھلینے کا طریقہ جانیئے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]