تیری یاد (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تیری یاد (فلم)
Teri Yaad film.jpg
ہدایت کار داؤد چاند
پروڈیوسر سرداری لال
ڈی پی سنگھ
تحریر سرداری لال (کہانی)
خادم محی الدین (اسکرین پلے)
ستارے

جہانگیر
سردار محمد
غلام محمد
نجمہ
نذر
آشا پوسلے
غلام قادر
شاکر
راگنی

شولا
سنیماگرافی رضا میر
ایڈیٹر محمد لطیف درانی
تاریخ اشاعت
7 اگست 1948ء
ملک پاکستان
زبان اردو

تیری یاد 7اگست 1948ء میں عید کے دن ریلیز ہونے والی لولی وڈ پاکستانی کی سب سے پہلی فلم تھی جو تقسیم ہند کے بعد بنی۔ یہ فلم خاص کامیاب نہ ہوئی۔