تیستا سیتلواد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تیستا سیتلواد
Teesta Setalvad BNC.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1962 (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ،  صحافی،  کارکن انسانی حقوق  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

تیستا سیتلواد (انگریزی: Teesta Setalvad) بھارت کی ایک فعالیت پسند خاتون ہیں۔ ان کی شہرت کئی سماجی مسائل کے لیے لڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ان میں بہ طور خاص 2002ء کے گجرات فسادات کے خاطیوں کے لیے آواز اٹھانا شامل ہے۔ ریاست میں جہاں احسان جعفری جیسے قائد کا بہیمانہ قتل ہوا تھا، تیستا کی کوششوں کی وجہ سے ان کی اہلیہ ذکیہ جعفری کو مقدمہ لڑنے کے لئے سہارا ملا۔ گلبرگ سوسائٹی میں ہونے بڑے پیمانے کے قتل اور اسی طرح کے اور واقعات جیسے کہ بیسٹ بیکری معاملہ ان ہی سیتلواد کی وجہ سے میڈیا میں چھائے۔[1] ان کی اس کوششوں میں ان کے شوہر جاوید آنند بھی معاون ہیں۔ ان دونوں کے دو بچے ہیں، ایک لڑکا اور لڑکی۔ وہ ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات سے بھی کافی پریشان رہی ہیں۔ ان کی کئی تحریروں اور تقریروں میں دائیں محاذ کی تنظیمیں اور بالخصوص سنگھ پریوار نشانے پر رہی ہیں۔ وہ کئی قومی اور بین الاقوامی انعامات سے بھی نوازی گئی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]