تیسری آیت سجدہ تلاوت
Appearance
قرآن مجید کی تیسری آیت سجدہ تلاوت سورہ النحل کی آیت 49 ہے۔
وَلِلّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مِن دَآبَّةٍ وَالْمَلآئِكَةُ وَهُمْ لاَ يَسْتَكْبِرُونَ
ترجمہ
[ترمیم]یقیناً آسمان و زمین کے کل جانداز اور تمام فرشتے اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدے کرتے ہیں اور ذرا بھی تکبر نہیں کرتے O