مندرجات کا رخ کریں

تیشری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیشری
عبرانی کیلنڈر کا مقدس ترین دن،
یوم کپور, کفارہ کا دن، تیشری کی 10 تاریخ کو ہوتا ہے۔
تقویمعبرانی تقویم
مہینے کا نمبر7
دنوں کی تعداد30
موسمخزاں (شمالی نصف کرہ)
گریگورین مساویستمبر-اکتوبر
اہم ایام

تیشری (انگریزی: Tishrei) (تلفظ: /ˈtɪʃr/) یا Tishri (/ˈtɪʃr/; عبرانی: תִּשְׁרֵיtīšrē یا תִּשְׁרִי tīšrī; از اکدی زبان tašrītu "آغاز", از šurrû "شروع کرنا") عبرانی تقویم میں شہری سال کا پہلا مہینا ہے (جو یکم تیشری کو شروع ہوتا ہے) اور کلیسیائی سال کا ساتواں مہینا (جو یکم نیسان سے شروع ہوتا ہے)۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]