تیلگو دیشم پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Telugu Desam Party
مخفف TDP
رہنما چندرا بابو نائڈو
چیئرمین چندرا بابو نائڈو
بانی این ٹی راما راؤ
پارلیمانی چیئرپرسن Y. S. Chowdary
لوک سبھا رہنما Thota Narasimham
راجیہ سبھا رہنما Y. S. Chowdary
تاسیس 29 مارچ 1982 (37 سال قبل) (1982-03-29)
صدر دفتر NTR Bhavan, Road No. 2, حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت
طلبا تنظیم Telugu Nadu Students Federation (TNSF)
یوتھ ونگ Telugu Yuvata
خواتین وِنگ Telugu Mahila
لیبر ونگ Telugu Nadu Trade Union Council (TNTUC)
کسان ونگ Telugu Raithu
نظریات Regionalism
Fiscal conservatism
Economic liberalism
Social conservatism
Populism
سیاسی حیثیت Centre
ای سی آئی حیثیت بھارت کی سیاسی جماعتیں
اتحاد قومی جمہوری اتحاد (بھارت) (1999–2005; 2014–2018)
National Front (1989–1996)
United Front (1996–1998)
Third Front
(2009; 2018–2019)
متحدہ ترقی پسند اتحاد (2019-present)
قومی کنوینر چندرا بابو نائڈو
لوک سبھا میں نشستیں
3 / 545
[1](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
6 / 245
آندھرا پردیش میں نشستیں
تلنگانہ میں نشستیں
انتخابی نشان
Indian Election Symbol Cycle.png
ویب سائٹ
www.telugudesam.org

تیلگو دیشم پارٹی (تیلگو: తెలుగు దేశం పార్టీ) (لغت کے اعتبار سے “تیلگو عوام کی زمیں“ یا “تیلگو قوم“ یا “تیلگو ملک“ کے مطلب نکلتے ہیں۔ تیلگو عوام کی پارٹی “تیلگو دیشم پارٹی“۔ یہ پارٹی ٹی۔ ڈی۔ پی۔ کے نام سے مشہور ہے۔ ویسے تو یہ صابائی پارٹی تھی، لیکن تلنگانا علاحدہ ہو نے کے بعد یہ دوریاستوں میں ہونے کی وجہ سے قومی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ یہ دونوں ریاستیں آندھرا پردیش اور تلنگانا میں متحرک ہے۔[2] اس پارٹی کے بانی این۔ٹی۔راماراؤ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019۔
  2. TDP plans to emerge as a national party – The Hindu

بیرونی روابط[ترمیم]