تین-ڈبا-طرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گاڑی کی بوڈی کا ایک سٹائل جس میں تین حصے ہوتے ہیں- حصے انجن، مسافری اور سامان لادنے کے حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں- عام طور پر سیڈان گاڑی کی تعریف کے لیے استعمال ہوتا ہے-