تیوت
Appearance
تیوت | |
---|---|
![]() تیوت کی یکم تاریخ کو, آستر کو ہخامنشی سلطنت کی ملکہ کا تاج پہنایا گیا | |
تقویم | عبرانی تقویم |
مہینے کا نمبر | 10 |
دنوں کی تعداد | 29 |
موسم | موسم سرما (شمالی نصف کرہ) |
گریگورین مساوی | دسمبر-جنوری |
اہم ایام | |
تیوت (انگریزی: Tevet) (عبرانی زبان: טֵבֵת, عبرانی زبان Ṭevet; طبری تلفظ صوتی Ṭēḇēṯ; از اکدی زبان ṭebētu) عبرانی کیلنڈر میں شہری سال کا چوتھا اور کلیسیائی سال کا دسواں مہینا ہے۔ یہ 29 دنوں کا مہینا ہے۔ تیوت عام طور پر گریگوری کیلنڈر پر دسمبر-جنوری میں ہوتا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Day View"۔
Shimon ben Shetach successfully completed the expulsion of the Sadducees (a sect which denied the Oral Torah and the authority of the Sages) who had dominated the Sanhedrin (Supreme Court), replacing them with his Torah-loyal Pharisaic disciples