ثابت بن عمرو انصاری
Jump to navigation
Jump to search
ثابت بن عمرو انصاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
ثابت بن عمرو انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ ابن اسحاق نے انہیں بدری نہیں شمار کیا۔
حسب نسب[ترمیم]
ان کا نسب ثابت بن عمرو بن زيد بن عدی بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجّار اشجع الأنصاری ہے غزوہ بدر میں حاضر ہوئےغزوہ احد میں شہید ہوئے [1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|
|