ثاقب مظفرپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثاقب مظفرپوری
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: سید ثاقب حسین ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1919  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مظفرپور،  اتر پردیش،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 ستمبر 2001 (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی،  پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد ایم اے،  فاضل القانون  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

سید ثاقب حسین المعروف ثاقب مظفرپوری (پیدائش: 30 اپریل 1919ء - یکم ستمبر 2001ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز شاعر تھے۔ ثاقب 30 ال 919ء کو مظفرپور، بہار ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید ثاقب حسین ہے لیکن ثاقب مظفرپوری کے نام سے شہرت رکھتے ہیں۔ انہوں نے ایم اے اور ایل ایل بی اسناد حاصل کیں۔ وکالت کے شعبے سے وابستہ رہے۔ ان کا کتابوں میں شعری مجموعوں اِک زخم ہرا ہرا (ںظمیں، 1989ء)، جلتے خیمے (سلام و قطعات، 1986ء)، مشک و علم (نوحے)، کربِ آگہی (غزلیں) اور نثری تصانیف میں اردو مرثیے کا ایک جائزہ شامل ہیں۔ ثاقب مظفرپوری یکم ستمبر 2001ء کو کراچی، پاکستان میں انتقال کر گئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. منظر عارفی، کراچی کا دبستان نعت، نعت ریسرچ سینٹر کراچی، 2016ء، ص 61