ثانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روشنی کا چمکنا تقریبا ایک سیکنڈ کا وقفہ ہے۔

اس کو انگریزی میں second کہا جاتا ہے۔ یہ وقت کو ناپنے کا ایک ذریعہ ہے۔ عام طور پہ پاکستان میں ثانیہ کی جگہ "سیکنڈ" ہی استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]