ثانیہ عاشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ثانیہ عاشق
معلومات شخصیت

ثانیہ عاشق جبین ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔

ان کی سیاسی وابستگی مسلم لیگ (ن) سے ہے جو مسلم لیگ کا وہ دھڑا ہے جس کی قیادت نواز شریف کرتے ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئی اور پرورش پائی۔

پنجاب یونیورسٹی سے فارمیسی ڈی (ڈاکٹر آف فارمیسی) کی ڈگری حاصل کی ہے۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوگئیں۔ 25 سال کی عمر میں ، وہ 2018 کے عام انتخابات میں منتخب ہونے والی پنجاب اسمبلی کی سب سے کم عمر ممبر بن گئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]