ثانیہ کامران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رکن پنجاب اسمبلی

شیخ محمد کامران کی اہلیہ محترمہ ثانیہ کامران 20 ستمبر 1985ء کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2009ء میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے (پولیٹیکل سائنس) کی ڈگری حاصل کی۔ 2020ء میں خواتین کے لیے مخصوص نشستوں میں سے ایک سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئی، جو محترمہ شاہین رضا کی وفات کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ وہ 9 اگست 2021ء سے پارلیمانی سیکرٹری برائے ترقی خواتین کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔