ثقلین حیدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثقلین حیدر
ذاتی معلومات
مکمل نامثقلین حیدر
پیدائش (1987-08-10) 10 اگست 1987 (عمر 36 برس)
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 56)2 دسمبر 2014  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ16 اگست 2016  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 28)4 فروری 2016  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2026 فروری 2016  بمقابلہ  بنگلہ دیش
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 6 3 10
رنز بنائے 58 14 154 108
بیٹنگ اوسط 14.50 3.50 51.33 15.42
100s/50s 0/0 0/0 1/0 0/0
ٹاپ اسکور 28 7 102* 33*
کیچ/سٹمپ 1/1 4/0 5/1 5/2
ماخذ: Cricinfo، 10 اپریل 2017ء

ثقلین حیدر (پیدائش: 10 اگست 1987ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 2 دسمبر 2014ء کو افغانستان کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا [1] انھوں نے 4 فروری 2016ء کو سکاٹ لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2] اپریل 2017ء میں اس نے پاپوا نیو گنی کے خلاف 2015-17ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ کے پانچویں راؤنڈ میں اپنی پہلی فرسٹ کلاس سنچری بنائی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Afghanistan tour of United Arab Emirates, 3rd ODI: United Arab Emirates v Afghanistan at Dubai (CA), Dec 2, 2014."۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2014 
  2. "Scotland tour of United Arab Emirates, Only T20I: United Arab Emirates v Scotland at ICCA Dubai, Feb 4, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2016 
  3. "UAE eyes maiden win after Saqlain ton"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017