ثلاثی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ثلاثی اردو شاعری کی وہ صنف ہے جس میں تین مصرعے ہوتے ہیں۔ اس صنف میں بحر و قافیہ کی قید نہیں ہوتی۔ کسی بھی بحر و قافیہ میں ثلاثی لکھی جا سکتی ہے۔ جدید دور میں جاپانی صنفِ شعر ہائیکو ثلاثی کی قریبی شکل ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پروفیسر انور جمال، ادبی اصطلاحات، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2016ء، ص 88