ثمینہ پگانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ گجرات کے سابقہ رکن قومی اسمبلی میاں مشتاق حسین پگانوالہ کی بہو اور ان کے فرزند میاں فخر حسین پگانوالہ کی بیوی ہیں، ثمینہ فخر پگانوالہ 2008ء کے عام انتخابات میں پی پی پی کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں، 2011ء میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان بنائی گئیں، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات ہیں،

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات