ثنا الطاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثنا الطاف
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جون 1999ء (25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایرناکولم  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوچی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثناء الطاف ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ملیالم اور تامل فلموں میں کام کرتی ہیں۔انھیں اپنی اداکاری وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ [1] [2] [3]

سیرت[ترمیم]

وہ کیرالہ کے علاقے کوچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کوچی میں بھون آدرش اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ اداکاری شروع کرنے سے پہلے وہ ٹی وی پر میزبانی کرتی تھیں۔ انھیں کراٹے کھیلنے کا بہت شوق تھا۔وہ کراٹے میں بلیک بیلٹ ہیں۔ ان کے والد ایک فلم پروڈیوسر ہیں اور اسی وجہ سے انھوں نے اداکاری میں دلچسپی لی۔ [4]

سال عنوان کردار زبان
2014 وکرمادیتھیان ادھیتھیان کی بہن ملیالم
2015 مریم مکو سالومی ملیالم
رانی پدمنی ایک ٹریکر ملیالم
2016 چنئی 600028 II: دوسری اننگز انورھا تمل
2017 بشیرینٹے پریم لیخانم سہرا ملیالم
2018 اوڈیان میناکشی ملیالم
2019 آر کے نگر رنجینی تامل
2019 پنچراکشرم جییوکا تامل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. elizabeth thomas (14 July 2017)۔ "Character assimilation: Sana Althaf"۔ Deccan Chronicle 
  2. Gautham S (16 October 2018)۔ "All hopeful"۔ Deccan Chronicle 
  3. "No movies till board exams for Sana Althaf"۔ The New Indian Express 
  4. "Fahadh Faasil Is A Supportive Co-star: Sana Althaf"۔ Filmibeat۔ 29 January 2015