ثنا فخر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ثنا نواز
ثناء
Sana Fakhar - actress, mode l, movie star.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 جون 1979 (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان، پنجاب، پاکستان، پاکستان
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثناء نواز یا ثناء فخر (ولادت: 16 جون 1979ء)، پاکستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ فلمی دنیا میں ثناء کے نام سے جانی جاتی ہیں۔[1] ثناء کو 2002ء کی فلم یہ دل آپ کا ہوا میں اداکاری کے لئے نگار اعزازات برائے بہترین اداکارہ ملا۔[2] ثنا فخر کی قبل ذکر فلموں میں پاکستانی فلم سنگم، بھارتی فلم قافلہ، پنجابی فلم دل پردیشی ہو گیا اور ٹی وی ڈراما جینا سکھا دو ہمیں شامل ہے ۔ ثنا کا اصلی نام ثناء نواز تھا لیکن شادی کے بعد بدل کر ثناء فخر رکھ لیا۔ ثناء کی 2002ء کی فلم یہ دل آپ کا ہوا کافی کامیاب فلم تھی۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ثنا فخر 16 جون 1979ء کو پاکستان کے شہر ملتان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام خاور ممتاز اور والدہ کا نام کامل خان ممتاز ہے۔ثنا فخر نے اپنی تعلیم ملتان میں علی گڑھ اسکول سے حاصل کی اور اس کے بعد لاہور کے کوئین میری کالج سے تعلیم مکمل کی ۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

ثناء نواز کو 1997ء میں فلم ہدایت کار سید نور نے اپنی فلم سنگم سے ثناء کو لولی وڈ میں متعارف کرایا تھا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ثنا فخر نے 13 دسمبر 2008ء کو فخر امام سے شادی کر لی۔ اس شادی سے ان کے دو بیٹے، عظی امام اور ریان امام ہیں۔

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

سال نامزد کام درجہ ایوارڈ نتیجہ
2003ء یہ دل آپ کا ہوا بہترین اداکارہ نگار ایوارڈز[1] فاتح
2018ء الف اللہ اور انسان بہترین معاون اداکارہ ہم اعزازات فاتح

فلمو گرافی[ترمیم]

نام سال کردار ہدایت کار نوٹ
سنگم 1997ء ڈاکٹر ثناء سید نور پہلی فلم
گھر کب آؤ گے 2000ء ڈاکٹر نیشے اقبال کشمیری
بارڈر 2002ء
یہ دل آپ کا ہوا[2] 2002ء ستارہ جاوید شیخ نگار اعزازات برائے بہترین اداکارہ جیتا [1]
سسی پنوں 2004ء حسن عسکری
کیوں تم سے اتنا پیار ہے 2005ء عجب گل
قافلہ 2007ء پلویشا امیتوج مان بھارتی فلم
کھلے آسمان کے نیچے 2008ء جاوید شیخ
دل پردیشی ہو گیا 2013ء ثناء ٹھاکر تپسوی پنجابی سنیما[1]
ہجرت[3] 2016ء فاروق مینگل[3]
زہر عشق 2016ء خالد خان جلال الدین رومی کے نظریہ عشق پر مبنی فلم
عشق پوسیٹو 2016ء نور بخاری
راستہ 2016ء بھابی ثاقب صدیقی
جب تک ہیں ہم[4] 2016ء جرار رضوی[4]
جیک پاٹ 2018ء شعیب خان
تم ہی تو ہو 2018ء سنگیتا آئٹم گانا
رانگ نمبر 2 2019ء معصومہ یاسر نواز

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال نام کردار چینل نوٹ حوالہ
2012ء جینا سکھا دو ہمیں جیو ٹی وی
زندگی ہاتھ بڑھا پی ٹی وی ہوم
نور نظر پی ٹی وی ہوم
2013ء دھوکے باز ہم ٹی وی ٹیلی فلم
2015ء ثواب نمرہ ہم ستارے
2017ء میں مری نہیں مرزا اے آر وائی ڈیجیٹل ٹیلی فلم
2017ء ارے میری شادی اے آر وائی ڈیجیٹل ٹیلی فلم
2017ء الف اللہ اور انسان[5] نگار ہم ٹی وی
2017ء او رنگ ریزہ سونیا ہم ٹی وی
2018ء بے دردی تابندہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء بابن خالہ کی بیٹیاں دوردانہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء آپ کو کیا تکلیف ہے ثنا بول
2019ء یتیم اے پلس انٹرٹینمینٹ
2019ء تو میر ا جنون روشن جیو ٹی وی
2021ء قیامت سمرا جیو ٹی وی

حقیقی شو[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Pakistani actress Sana Nawaz slams Veena Malik". DNA India website. 19 December 2011. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020. 
  2. ^ ا ب Swami Ji (24 November 2017). "Actress Sana's Nigar Award in 2002 (scroll down to read 2002 Awards)". Film Reviews on HotspotOnline website. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020. 
  3. ^ ا ب Sana's interview about making of film Hijrat (2016) HipInPakistan website, Published 6 Oct 2015, Retrieved 30 December 2020
  4. ^ ا ب "Riding the wave of revival (about film 'Jab Tak Hain Hum')". The Express Tribune (newspaper). 4 April 2016. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020. 
  5. Rimsha Butt (21 February 2017). "Sana Shares Details About Her Role In Alif Allah aur Insaan". Reviewit website. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020.