جابر بن حجاج تیمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جابر بن حجاج بن رئاب النّعمان بن سنان بن عبید بن عدی، غلام عامر بن نهشل تیمی قبیلہ بنی تیم الله ثعلبه، [1] سے تھے.


کربلا میں[ترمیم]

آپ فرد شجاع و دلاور تھے اور روز عاشورا کربلا کی لڑائی میں شرکت کی اور ظهر سے پہلے، حمله اول میں فیض شهادت حاصل کیا. [2] [3] [4][5][6] زیارت ناحیہ مقدسہ میں آپ کا نام نہیں لیا گیا ہے۔

مسلم بن عقیل کی بیعت[ترمیم]

عبد اللہ مامقانی کہتا ہے: وہ ان میں سے ایک تھے جنہون نے کوفہ میں حضرت مسلم کی بیعت کی اور ان کی شهادت کے بعد وہ اپنے قبیله میں پوشیدہ ہو گئے اور جب ان کو امام حسین (علیه‌السلام) کی کربلا پہنچنے کی خبر ملی تو آپ لشکر عمرسعد میں شامل ہوکر کربلا پہنچے اور وہاں سے نکل امام ‌حسین (علیه‌السلام) کے لشکر میں آئے. [7]



منبع[ترمیم]

  • جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص117-118.
  • سایت پژوهه، برگرفته از مقاله «یاران امام حسین (علیه‌السلام)»، تاریخ بازیابی 1395/4/3.


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وسيلة الدارين، ص111.
  2. حسینی جلالی، محمدرضا، تسمیة من قتل مع الحسین علیه‌السلام من ولده وإخوته وأهل بیته وشیعته، ص28.
  3. سماوی، محمد بن طاہر، ابصار العین فی انصار الحسین علیه‌السلام، ص193
  4. امین، محسن، اعیان الشیعه، ج1، ص56
  5. محلی، حمید بن احمد، الحدائق الوردیه فی مناقب الائمة الزیدیه، ج1، ص211، صنعاء، مکتبة بدر، چاپ اول، 1423.
  6. سماوی، محمد، ابصار العین فی انصار الحسین (علیه‌السّلام)، تحقیق محمد جعفر الطبسی، ص193، مرکز الدرسات الاسلامیه لممثلی الولی الفقیه فی حرس الثورة الاسلامیه، چاپ اول.
  7. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج14، ص24-25.