جابر بن عبد اللہ بن رئاب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جابر بن عبد اللہ بن رئاب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
جابر بن عبد اللہ بن رئاب غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ انصار میں سب سے پہلے ایمان لانے ہیں۔
- ان کا سلسلہ نسب جابر بن عبد اللہ بن رئاب بن النعمان بن سنان بن عبيد بن عدی بن غنم بن كعب بن سلمہ الانصاری السلمی ہے۔ بیعت عقبہ میں بنو نجار کے چھ اشخاص میں شامل تھے۔ غزوہ بدر اور غزوہ احد سمیت تمام غزوات میں شامل تھے۔[1][2]