جاتیو راکھی باہنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
National Security Force
জাতীয় রক্ষী বাহিনী
فعال8 فروری 1972 to 15 اگست 1975
ملکبنگلہ دیش
تابعدارPrime Minister of Bangladesh، بنگلہ دیش عوامی لیگ[1]
کردارCounter-insurgency، انسداد دہشت گردی[2] Anti-Communism
حجم16000 in 1975[1]
Headquartersشیر بنگلا نگر، ڈھاکا
عرفیتراکھی، جے آر بی
سرپرستشیخ مجیب الرحمٰن
Mascot(s)Index Finger of شیخ مجیب الرحمٰن
سبکدوشیاگست 1975
طغرا
کڑھائی والا بیج

جاتیو راکھی باہنی (انگریزی: Jatiya Rakkhi Bahini) ایک بنگلا دیشی مسلح تنظیم تھی۔ اس تنظیم کو شیخ مجیب نے 8 فروری 1972 کو قائم کیا گیا تھا، اس کی تربیت شیخ مجیب کے حکم پر بھارتی ایجنسی را کے ایک ڈائریکٹر میجر جنرل سجان سنگھ ابان نے کی تھی۔ یہ تنظیم محض تین برس قائم رہی۔ اس مختصر عرصے میں اس تنظیم کے ذریعے کم و بیش 60000 مخالفین کو ٹھکانے لگایا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب
  2. Aksadul Alam (2012)۔ "History"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh۔ 29 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2020