جارجیا
| საქართველოს რესპუბლიკა Ареспублика Қырҭтәыла جارجیا | |||||
|---|---|---|---|---|---|
| |||||
| شعار: ძალა ერთობაშია! | |||||
| ترانہ: თავისუფლება | |||||
| دار الحکومت | طفلس | ||||
| عظیم ترین شہر | طفلس | ||||
| دفتری زبان(یں) | جارجوی | ||||
| نظامِ حکومت صدر
وزیرِ اعظم |
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام) سالومے زوربیشویلی لادو گورگنیدز | ||||
| آزادی - اعلانِ آزادی آزادی |
روس سے 9 اپریل 1991ء 25 دسمبر 1991ء | ||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
69700 مربع کلومیٹر (121) 26911 مربع میل نامعلوم | ||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
4,395,000 (118) 64 فی مربع کلومیٹر(136) 166 فی مربع میل | ||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 19.65 ارب بین الاقوامی ڈالر (118 واں) 4200 بین الاقوامی ڈالر (112 واں) | ||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.754 (96) – متوسط | ||||
| سکہ رائج الوقت | جارجیا کا لیرا (GEL)
| ||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 4) | ||||
| انٹرنیٹ ڈومین | .ge | ||||
| کالنگ کوڈ | +995
| ||||
جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی آذربائیجان کی طرف سے منسلک ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل) ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔
چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز اور عائی بریا کی سلطنتوں نے مسیحیت اپنایا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں کنگ ڈیوڈ چہارم اور ملکہ تمر کی متحد بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج تک پہنچ گیا لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا، جن میں منگول،سلطنت عثمانیہ اور مختلف ایرانی خاندانی حکومتیں شامل ہیں
فہرست متعلقہ مضامین جارجیا[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے
| ویکی کومنز پر جارجیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- جارجیا
- 1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آذربائیجانی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- آرمینیائی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- آزاد خیال جمہوریتیں
- اراکین غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- ایشیائی ممالک
- بحیرہ اسود کے ممالک
- جارجیا (ملک) میں 1991ء کی تاسیسات
- جدید تاریخ جارجیا (ملک)
- جمہوریتیں
- دو براعظموں میں واقع ممالک
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- قفقاز
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- مشرقی یورپ
- مشرقی یورپی ممالک
- مغربی ایشیائی ممالک
- یورپ میں 1991ء کی تاسیسات
- یورپی ممالک