جارجیا کی انتظامی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جارجیا کی ذیلی تقسیم سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جارجیا کی انتظامی تقسیم
Regions of Georgia (country).svg
نقشہ حوالہ انتظامی تقسیم دار الحکومت
1 ابخازيا سخومی
2 سامگرلو-زمو سوانتی زوگدیدی
3 گوریا (جارجیا) ازورگتی
4 ایجارا باتومی
5 راچا-لچخومی و کومو سوانتی آمبرولائوری
6 ایمرتی کوتائیسی
7 سامتسخے-جاواختی آخالتسیخے
8 شیدا کارتلی گوری
9 متسختا-متیانتی متسختا
10 کویمو کارتلی روستاوی
11 کاختی تلاوی
12 تبلیسی تبلیسی

جارجیا دو خود مختار ریاستوں (جارجیائی: ავტონომიური რესპუბლიკა، avtonomiuri respublika)، نو علاقوں (جارجیائی: მხარე، mkhare) اور دارالحکومت تبلیسی میں تقسیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]