جارجینا سپیلون
| جارجینا سپیلون | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Shelley Bob Graham)[1] |
| پیدائش | 1 مارچ 1936ء ہوسٹن |
| شہریت | |
| قد | 5 فٹ 4 انچ (1.63 میٹر) |
| وزن | 118 پونڈ (54 کلوگرام؛ 8.4 سنگ) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فحش اداکارہ[2]، آپ بیتی نگار ، اداکارہ[3]، فلم اداکارہ |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
| کارہائے نمایاں | دی ڈیول ان مس جونز |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
جارجینا سپیلون (انگریزی: Georgina Spelvin، تلفظ: جار جی نا سپَیل وِن) ایک امریکی اداکارہ اور فحش فنکارہ ہے جس نے اپنی کلاسیکی فحش فلم "دا ڈیول ان مس جونز" سے شہرت حاصل کی۔ اس کا اصلی نام مشیل گراہم (انگریزی: Michelle Graham، تلفظ: مِش شَیل گرا ہم) ہے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سپیلون بچپن میں پولیو کا شکار ہوئی لیکن جلد ٹھیک ہو کر اپنے جسمانی حرکات اس حد تک بحال کرنے میں کامیاب ہو گئی کہ ایک رقاصہ بن گئی۔ اس نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ایک کورس گرل کے طور پر نیو یارک میں کیا اور براڈوے کے ڈراموں "گائیز اینڈ ڈالز"، "سویٹ چیریٹی" اور " دی پاجاما گیم" میں کام کیا۔ اس کی پہلی فلم "دی ٹوائیلائیٹ گرلز" تھی۔ یہ ایک سافٹ کور لیزبیئن فلم تھی۔
فحش نگاری
[ترمیم]گراہم کا فحش نگاری میں عملی زندگی کا آغاز اس وقت ہوا جب اس کے دوست ہیری ریمز نے اسے فحش فلموں کے ڈائریکٹر جرارڈ ڈیمیانو متعارف کروایا۔ گراہم کا فلمی نام جارج سپیلون، جسے سٹیج اداکار فرضی نام کے طور پر استعمال کرتے ہیں، کی ایک تبدیل شدہ شکل ہے۔
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر جارجینا سپیلون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://news.google.com/newspapers?nid=2512&dat=19740802&id=fqNHAAAAIBAJ&sjid=cv8MAAAAIBAJ&pg=1047,190691&hl=en
- ↑ https://www.adultdvdtalk.com/pornstar/georgina-spelvin
- ↑ Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/20290 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14229141h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1936ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی مصنفات
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی فحش اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- فحش اداکار
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- خواتین آپ بیتی نگار
- ٹیکساس کے فحش فلم اداکار
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- ریاستہائے متحدہ کی ایل جی بی ٹی کیو شخصیات
- فلم میں فحاشی کے تنازعات
- امریکی ایل جی بی ٹی اداکارائیں
- خواتین
- قلمی نام
- اے وی این ایوارڈ فاتحین
- امریکی شخصیات

