جارج اورویل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جارج اورویل
(انگریزی میں: George Orwell)،(انگریزی میں: Eric Arthur Blair خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
George Orwell, c. 1940.jpg،  وGeorge Orwell press photo.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Eric Arthur Blair خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 25 جون 1903[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
موتیہاری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 21 جنوری 1950 (47 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لندن[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات سل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن اوکسفرڈشائر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
رہائش لندن
پیرس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ (1927–21 جنوری 1950)
Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (25 جون 1903–1927)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عارضہ سل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بیماری (P1050) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی ایٹن کالج (–دسمبر 1921)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ شاعر،  ومضمون نگار،  وصحافی،  وناول نگار،  وادبی تنقید نگار،  وآپ بیتی نگار،  ومنظر نویس،  ومصنف،  وسائنس فکشن مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی،  وانگریزی[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں اینیمل فارم،  وانیس سو چوراسی،  وکمنگ اپ فار ائیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر چارلس ڈکنز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
شاخ انٹرنیشنل بریگیڈز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری شاخ (P241) ویکی ڈیٹا پر
لڑائیاں اور جنگیں ہسپانوی خانہ جنگی،  ودوسری جنگ عظیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
پرومیتھیئس اعزاز (برائے:انیس سو چوراسی) (1984)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

جارج اورول (1903–1950) George Orwell ایک انگریز صحافی، مضمون نگار اور ناول نگار تھا۔ وہ ثقافت اور سیاست کا نقاد تھا ۔

حالات زندگی[ترمیم]

جارج اورول 1903ء میں بنگال کے شہر ماتیھری (Matihari) میں پیدا ہوا۔ اس کی پیدائیش کے بعد اس کا خاندان انگلستان منتقل ہو گیا۔ اس نے ایٹن Eton اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ انڈین امپیرل پولیس کی طرف سے برما میں پانچ سال (1922ء سے 1927ء تک) ملازمت کی۔ 1927ء میں واپس انگلستان آیا اور ملازمت چھوڑ کر پیرس چلا گیا جہاں اس نے کتابیں لکھنا شروع کر دیا۔ 1929-1935ء کے درمیانی عرصہ میں ایک پرائیویٹ اسکول میں پڑھاتا رھا اور صحافت سے منسلک رھا۔ 1935ء واپس انگلستان آ گیا۔ کچھ عرصہ پو لٹری فارم اور ھوٹل چلاتا رھا۔ پھر ایک اسٹور پر کام کرتا رھا۔ اسی دور میں اس کا پہلا کام سراھا جانے لگا۔ 1936ء میں ایلین او شہوگنیسی سے شادی کی۔ اور اسپین چلا گیا۔ ایک قاتلانہ حملے میں اسے گولی لگ گئی اور وہ واپس انگلستان آ گیا۔ میڈیکلی ان فٹ ہونے کی بنا پر دوسری جنگ عظیم میں نہ لڑ سکا۔ بی۔ بی۔ سی انڈیا پر اردو میں خبریں پڑھتا رھا۔ جنگ کے خاتمے پر وہ ادب میں دوبارہ واپس آیا۔ اس کی بیوی ایک معمولی سے آپریشن میں وفات پا گئی۔ اورول نے ایک لڑکے کو گود لیا۔ آخری وقتوں میں وہ بہت بیمار رھا۔ اسے ٹی۔ بی ہو گئی تھی۔ اسی عرصہ میں اس نے سونیا براؤنیل سے دوسری شادی کر لی۔ 23 جنوری 1950ء میں فوت ہو گیا۔ اسے اس کی وصیت کے مطابق انگلستان کے ایک گاؤں کے گرجا گھر میں دفن کیا گیا۔ 1949ء میں لکھے اپنے شہرہ آفاق ناول "1984" میں اورول نے دنیا پر ایسی حکومت کا قصہ بیان کیا جس میں قابل اعتراض سوچ رکھنا بھی جرم سمجھا جاتا ہے۔

اقتباس[ترمیم]

  • جس طرح انسان جانوروں کا استحصال کرتے ہیں اُسی طرح امیر غریب کا استحصال کرتے ہیں۔
men exploit animals in much the same way as the rich exploit the proletariat.” ― George Orwell, Animal Farm
  • جو ماضی کو کنٹرول کرتا ہے وہ مستقبل کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور جو حال کو کنٹرول کرتا ہے وہ ماضی کو کنٹرول کرتا ہے۔
“Who controls the past controls the future. Who controls the present controls the past.” – George Orwell, 1984
  • عوام کو برباد کرنے کا سب سے کارآمد طریقہ یہ ہے کہ ان کی تاریخ مسخ کر دی جائے۔
“The most effective way to destroy people is to deny and obliterate their own understanding of their history.” ~ George Orwell
  • وہ کبھی بغاوت نہیں کر سکتے جب تک وہ جاگ نہ جائیں اور جب وہ بغاوت کر دیں گے تو پھر جاگ نہیں سکیں گے۔

“Until they become conscious they will never rebel, and until after they rebelled they cannot become conscious” — George Orwell

انگریزی ویکیپیڈیا[ترمیم]

  • وزارت امن کا کام جنگ ہو گا، وزارت سچائی کا کام پروپیگینڈا ہو گا، وزارت محبت کا کام اذیت ہو گا اور وزارت افراط قحط سے متعلق ہوگی۔
The Ministry of Peace concerns itself with war, the Ministry of Truth with lies, the Ministry of Love with torture and the Ministry of Plenty with starvation .

وزارت سچائی[ترمیم]

"متحدہ امریکا میں کوئی میڈیا نہیں ہے۔ صرف پروپیگنڈا کی وزارت ہے جو امریکی عوام کو وہی وضاحت فراہم کرتی ہے جس سے اعلیٰ حکمران طبقہ کو مدد ملتی ہے"
The United States does not have a media. It has a propaganda ministry that helps the ruling elites control the explanations that Americans are given.[10]

تصانیف[ترمیم]

  • ڈاؤن اینڈ آؤٹ اِن پیرس اینڈ لنڈن (1933)
  • برمیز ڈیز (1934)
  • اے کلرجی مینز ڈاٹر (1935)
  • کیپ دا آسپیڈسٹرا فلائنگ (1936)
  • دا روڈ ٹو ویگن پیئر (1937)
  • ہومیج ٹو کیٹالونیا (1938)
  • کمنگ اپ فور ایئر (1939)
  • اینیمل فارم (1945)
  • انیس سو چوراسی (1949)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918228x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6ff3rfd — بنام: George Orwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب http://www.bbc.co.uk/history/historic_figures/orwell_george.shtml
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=2186 — بنام: George Orwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1377 — بنام: George Orwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=433 — بنام: George ORWELL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118590359 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918228x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. Democrats Reveal The Real Purpose Of The Impeachment Investigation