جارج ایسٹ مین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جارج ایسٹ مین
GeorgeEastman2.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جولا‎ئی 1854[1][2][3][4][5][6][7][8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 14 مارچ 1932 (78 سال)[1][2][3][4][5][6][7][8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
روچیسٹر، نیو یارک[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات بلاسٹک ٹروما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات خود کشی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ کارجو[10]،  موجد[10]،  فوٹوگرافر[10]،  انسان دوست  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[11]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
George eastman.jpg

پیدائش: 1854ء

جارج ایسٹ مین (George Eastman) امریکی موجد اور صنعت کار، ریاست نیویارک کے ایک قصبے میں پیداہوا۔ فوٹوگرافی اور صنعت کار۔ ریاست نیویارک کے ایک قصبے میں پیدا ہوا۔ فوٹوگرافی اس کا محبوب مشغلہ تھا۔ اس میدان میں کئی ایجادات کیں۔ پہلے خشک پلیٹ کا طریقہ ایجاد کیا۔ بعد ازاں لپٹنے والی فلم Roll Filmاور کوڈک کیمرا بنایا۔ 1928ء میں رنگین فوٹوگرافی کا طریقہ ایجاد کیا۔ ایسٹ مین کوڈک کمپنی (قائم شدہ 1892ء) امریکا کی پہلی فرم تھی جس معیاری فلمیں بنائیں اور اس مقصد کے لیے سب سے بڑی لیبارٹری قائم کی۔ بہت بڑا مخیرتھا۔ دس کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم فلاح عام پر صرف کی۔ 1932ء میں طویل بیماری سے تنگ آکر خود کشی کر لی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14512705x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Benezit ID: http://oxfordindex.oup.com/view/10.1093/benz/9780199773787.article.B2230461 — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-0-19-977378-7
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Eastman — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/381906 — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w651462m — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=2184 — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب بنام: George Eastman — Luminous-Lint ID: http://www.luminous-lint.com/app/photographer/George__Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب پ اجازت نامہ: CC0
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14512705x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ