جارج ایڈن
ظاہری ہیئت
ارل آف آکلینڈ The Earl of Auckland | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 5 اگست 1784 |
| وفات | 1 جنوری 1849/25 اگست 1784 |
| جماعت | ویگ |
| مادر علمی | کرائیٹ چرچ، آکسفورڈ |
جارج ایڈن (George Eden) ایک برطانوی نوآبادیاتی منتظم تھا۔ جارج ایڈن 1836ء اور 1842ء کے درمیان گورنر جنرل ہند تھا۔