مندرجات کا رخ کریں

جارج ٹلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج ٹلر

جارج ٹِلّر امریکا کی ریاست کینساس میں طبی معالج تھا جو حاملہ خواتین کو اسقاط حمل کی سہولت فراہم کرتا تھا۔ اس وجہ سے امریکا کے قدامت پسند اس کے جانی مخالف ہو گئے تھے۔ 1993 میں اسے دونوں بازوں میں گولی مار دی گئی، مگر صحت یاب ہونے کے بعد وہ اپنا شفا خانہ چلاتا رہا۔ 2009 میں انتہا پسندوں نے اسے اپنے گرجا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. BBC، 1 جون 2009ء، "Profile:George Tiller"