جارج ٹیپسکاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج ٹیپسکاٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج لانسلوٹ ٹیپسکاٹ
پیدائش7 نومبر 1889ء
بارکلی ویسٹ، برٹش کیپ کالونی
وفات13 دسمبر 1940
کمبرلی، شمالی کیپ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتلیونل ٹیپسکاٹ (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 86)13 دسمبر 1913  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 21
رنز بنائے 5 934
بیٹنگ اوسط 2.50 26.68
100s/50s 0/0 2/5
ٹاپ اسکور 4 111
گیندیں کرائیں - 1785
وکٹ - 47
بولنگ اوسط - 21.40
اننگز میں 5 وکٹ - 2
میچ میں 10 وکٹ - 0
بہترین بولنگ - 5/47
کیچ/سٹمپ 1/- 12/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 8 اکتوبر 2019

جارج لانسلوٹ 'ڈسٹی' ٹیپسکاٹ (پیدائش: 7 نومبر 1889ء، بارکلی ویسٹ، کیپ کالونی) | (انتقال: 13 دسمبر 1940ء، کمبرلے، جنوبی افریقہ) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1913ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔ اس کے بھائی لیونل نے بھی جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی تھی اور اس کی بہن بلی ایک ٹینس کھلاڑی تھی جو فرانسیسی چیمپئن شپ اور ومبلڈن میں کوارٹر فائنل تک پہنچی تھی۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 13 دسمبر 1940ء کو کمبرلی، شمالی کیپ میں ہوا۔ اس کی عمر 51 سال تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]