جارج ڈیوڈسن (کرکٹر)
![]() | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جارج آرتھر ڈیوڈسن | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 29 جون 1866 برمنگٹن، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 8 فروری 1899 ٹیویڈیل, انگلینڈ | (عمر 32 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1886–1898 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
1888–1898 | ایم سی سی | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 13 مئی 1886 ڈربی شائر بمقابلہ ایم سی سی | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 25 اگست 1898 ڈربی شائر بمقابلہ لنکاشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 11 جولائی 2010 |
جارج آرتھر ڈیوڈسن (پیدائش:29 جون 1866ء)|(انتقال: 8 فروری 1899ء) ایک انگلش اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1886ء اور 1898ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے اور 1888ء اور 1898ء کے درمیان میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے کھیلا۔ ایک مفید آل راؤنڈر، اس نے اپنے اول درجہ کیریئر میں 5500 سے زیادہ رنز بنائے اور 621 وکٹیں حاصل کیں۔ اپنے والد کے ساتھ ساتھ اس کا بھائی فرینک بھی 1890ء کی دہائی کے دوران ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔
انتقال[ترمیم]
ڈیوڈسن کو انفلوئنزا اور پھر نمونیا ہوا جس سے 8 فروری 1899ء کو ٹیویڈیل میں اس کا انتقال ہوا۔ اس کی عمر 32 سال تھی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ The Wisden Book of Obituaries; pp. 207–208. آئی ایس بی این 0-356-10640-3
مزید دیکھیے[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1866ء کی پیدائشیں
- 29 جون کی پیدائشیں
- انگلستان میں نمونیا سے اموات
- ہرسٹ پارک کلب کے کرکٹ کھلاڑی
- مڈلینڈ کاؤنٹیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی
- نارتھ بمقابلہ ساؤتھ کرکٹ کھلاڑی
- پلئیرز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی
- میرڈ بمقابلہ سنگل کرکٹ کھلاڑی
- ڈربی شائر کے کرکٹ کھلاڑی
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کرکٹ کھلاڑی
- انگلستان کے کرکٹ کھلاڑی
- 1899ء کی وفیات