جارج کارلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جارج کارلن
Jesus is coming.. Look Busy (George Carlin).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1937[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نیویارک شہر[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 22 جون 2008 (71 سال)[7][1][8][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سانٹا مونیکا[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار،ٹیلی ویژن اداکار،فلم اداکار،مزاحیہ اداکار،ٹیلی ویژن میزبان،مصنف،صوتی اداکار،صحافی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
تحریک دہریت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
George Carlin Signature.svg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
جارج کارلن

جارج کارلن کی وجہ شہرت ان کا امریکی اسٹینڈ آپ کامیڈین ہونا ہے۔


تاریخ پیداءش: بارہ مئ، 1937 ء

تاریخ وفات: بائیس جون، 2008 ء

جارج کارلن1970 کے عشرے تک کارل حکومت مخالف شخصیت کے طور پر شہرت حاصل کرچکے تھے۔ وہ اپنے اسٹیج پروگراموں میں قابل اعتراض زبان استعمال کرتے تھے۔ جارج کارلن گرامی ایوارڈ یافتہ فن کار تھے جو اپنی اشتعال انگیز گفتگو، غیر متعلقہ سماجی تبصروں اور روزمرہ زندگی کے واقعات پر ناشائستہ تکلم کی بنا پر شہرت رکھتے تھے۔

جارج کارلن1970 کے عشرے تک کارل حکومت مخالف شخصیت کے طور پر شہرت حاصل کرچکے تھے۔ وہ اپنے اسٹیج پروگراموں میں قابل اعتراض زبان استعمال کرتے تھے۔ انہیں 1972میں شمالی امریکی شہر ملواکی میں ایک شو کے بعد گرفتار کر لیا تھا اور ان پر اخلاقیات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیاتھا۔

1973میں پیسفک ریڈیو نیٹ ورک پر کارلن کے ایک پروگرام کو فیڈرل کیمونیکشن کمشن نے غیر شائستہ قرار دیا۔ اس فیصلے کو باآلاخر امریکی سپریم کورٹ نے برقرار رکھا جس نے 1978 میں یہ فیصلہ دیا کہ حکومت کو جارحانہ زبان براڈکاسٹ کرنے پر نشریاتی اداروں پر پابندی لگانے کا اختیار حاصل ہے۔

انیس سوبہتر میں ریلیز ہونے والے ان کے مشہور مزاحیہ مکالمے، ایف ایم اینڈ اے ایم نامی فلم انیسواسی اورنوے کے عشروں میں بھی شائقین کو محظوظ کرتے رہے۔ ان کے مزاحیہ مضامین پر مبنی کتابیں انیسوستر کے عشرے میں لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہوئیں جو اس وقت ایک ریکارڈ تھا۔ انہوں نے حال ہی میں مارک ٹوین پرائز بھی حاصل کیا۔ وہ اپنی موت سے ایک ہفتہ قبل مزاحیہ پروگرام پیش کرتے رہے۔

جارج کارلن اکہتر سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14161840t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ 2.0 2.1 دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Carlin — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ 3.0 3.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b68r21 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ 4.0 4.1 قبر ڈھونڈیں شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=27758510 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ 5.0 5.1 Discogs artist ID: https://www.discogs.com/artist/435995 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  7. http://www.latimes.com/news/obituaries/la-me-carlin23-2008jun23,0,491039.story
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14161840t
  9. اجازت نامہ: سی سی زیرو