جارج کروک
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 8 ستمبر 1828ء[1] ڈیٹن، اوہائیو |
|||
وفات | 21 مارچ 1890ء (62 سال)[1] شکاگو |
|||
مدفن | آرلنگٹن قومی قبرستان[2] | |||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | |||
عملی زندگی | ||||
مادر علمی | یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی | |||
پیشہ | فوجی افسر | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[3] | |||
عسکری خدمات | ||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | |||
شاخ | یونین آرمی، امریکی فوج | |||
عہدہ | میجر جنرل | |||
لڑائیاں اور جنگیں | امریکی خانہ جنگی | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
جارج کروک (انگریزی: George Crook) امریکی فوج کا ایک افسر تھا جو امریکی خانہ جنگی اور ہندی جنگوں میں اپنی خدمات کی وجہ سے مشہور ہے۔ [4][5][6][7] 1880ء کی دہائی میں اپاچی لوگوں نے اسے نانتان لوپان (سردار بھیڑیا) کا نام دیا تھا۔ [8]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2280 — بنام: George R. Crook — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ Eicher & Eicher 2001, p. 191-92.
- ↑ Warner 1964, p. 102-04.
- ↑ Michael Robert Patterson (23 April 2004)۔ "George Crook. Major General, United States Army"۔ آرلنگٹن قومی قبرستان۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "Guide to the George Crook Papers 1863-1890"۔ Orbis Cascade Alliance۔ Northwest Digital Archives۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "Native Languages of the Americas"۔ Native Languages۔ Blogspot۔ 30 October 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر جارج کروک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Arlington National Cemetery webpage for George Crookآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arlingtoncemetery.net (Error: unknown archive URL)
- Guide to the George Crook papers at the University of Oregon
- Advance to the Rosebud