جارج گارٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج گارٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج ہنری سیمنز گارٹن
پیدائش (1997-04-15) 15 اپریل 1997 (عمر 27 برس)
برائٹن، مشرقی سسیکس، انگلینڈ
قد183 سینٹی میٹر (6 فٹ 0 انچ)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 93)26 جنوری 2022  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016– تاحالسسیکس (اسکواڈ نمبر. 15)
2021–2022سدرن بریو
2021رائل چیلنجرز بنگلور
2021/22ایڈیلیڈ سٹرائیکرز (اسکواڈ نمبر. 15)
2022/23جوہانسبرگ سپر کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 25 24 63
رنز بنائے 2 622 103 452
بیٹنگ اوسط 2.00 21.44 11.44 18.08
100s/50s 0/0 0/5 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2 97 38 46
گیندیں کرائیں 24 2,930 942 1,050
وکٹ 1 54 29 61
بالنگ اوسط 57.00 36.75 34.24 26.14
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/57 5/26 4/43 4/16
کیچ/سٹمپ 0/– 14/– 11/– 15/–
ماخذ: Cricinfo، 4 ستمبر 2022

جارج ہنری سیمنز گارٹن (پیدائش: 15 اپریل 1997ء) ایک انگریز بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم اور سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو بائیں ہاتھ سے تیز گیند بازی کرتا ہے۔ اس نے جنوری 2022ء میں انگلینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ۔[1] گارٹن نے اپنا اول درجہ ڈیبیو سسیکس کے لیے اپریل 2016ء میں لیڈز/بریڈ فورڈ ایم سی سی یونیورسٹی کے خلاف کیا تھا۔ اپنے اول درجہ ڈیبیو سے پہلے، گارٹن کو 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے انڈر 19 دستے میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] گارٹن نے اپنی اسکول کی تعلیم ہرسٹپیئر پوائنٹ کالج میں حاصل کی۔ بعد میں اس نے لافبورو میں معاشیات اور کاروبار کی تعلیم حاصل کی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "George Garton profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2022 
  2. "Taylor to lead England in ICC U19 World Cup"۔ ECB۔ England & Wales Cricket Board۔ 22 December 2015۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015 
  3. admin (2021-09-18)۔ "George Garton Biography, Height, Age, Family, Wife, Career, IPL & Facts"۔ Wikibuff (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2021