جارڈن تھامپسن (کرکٹر)
تھامپسن 2021 میں | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جارڈن ایرون تھامپسن |
پیدائش | لیڈز، انگلستان[1] | 9 اکتوبر 1996
بلے بازی | بایاں ہاتھ |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس |
حیثیت | گیند باز آل راؤنڈر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018–حاضر | یارک شائر (اسکواڈ نمبر. 44) |
2021 | ناردرن سپر چارجرز |
2021/22 | ہوبارٹ ہریکینز |
2021/22 | کراچی کنگز |
2022-حاضر | لندن سپرٹ |
پہلا فرسٹ کلاس | 10 جون 2019 یارک شائر بمقابلہ سرے |
واحد لسٹ اے | 6 مئی 2019 یارک شائر بمقابلہ ڈرہم |
ماخذ: کرک انفو، 7 اکتوبر 2022 |
جارڈن ایرون تھامپسن (پیدائش 9 اکتوبر 1996) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔[2] اس نے 15 جولائی 2018 کو ٹی20 بلاسٹ 2018 میں یارک شائر کے لیے ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[3] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 6 مئی 2019 کو رائل لندن ون ڈے کپ 2019 میں یارکشائر کے لیے کیا۔[4]
تھامسن نے 10 جون 2019 کو اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو یارک شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے سرے کے خلاف کیا۔[5] اپریل 2022 میں اسے لندن سپرٹ نے دی ہنڈرڈ (سیزن 2022) کے لیے خریدا تھا۔[6]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Teams - Jordan A Thompson - Yorkshire County Cricket Club"۔ Yorkshire County Cricket Club۔ 29 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018
- ↑ "Jordan Thompson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2018
- ↑ "North Group, Vitality Blast at Worcester, Jul 15 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2018
- ↑ "North Group, Royal London One-Day Cup at Leeds, May 6 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019
- ↑ "Specsavers County Championship Division One at Guildford, Jun 10-13 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2019
- ↑ "The Hundred 2022: latest squads as Draft picks revealed"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2022