جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ
جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ | |
---|---|
عنوان مختصر (آیزو 4) |
Jordan J. Mech. Ind. Eng. |
شعبۂ علم | انجینئری |
زبان | انگریزی |
اشاعت | |
ناشر | جامعہ ہاشمیہ (اردن) |
تاریخ اشاعت |
2007ء تا حال |
دورانیہ | ششماہی |
ہاں | |
فہرست | |
آئی ایس ایس این (ISSN) | 1995-6665 |
روابط | |
ویب سائٹ | |
درستی - ترمیم |
جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئری (انگریزی: Jordan Journal of Mechanical and Industrial Engineering) جامعہ ہاشمیہ اور اردن کی وزارت اعلی تعلیم و سائنسی تحقیق کی جانب سے شائع ہونے والا ایک علمی و تحقیقی مجلہ ہے۔[1] مجلہ کا پہلا شمارہ سنہ 2007ء میں منظر عام پر آیا۔ اس مجلے میں انجینئری، حسابی سیال حرکیات، حرحرکیات، میکاٹرونکس اور قابل تجدید توانائی جیسے اہم سائنسی موضوعات پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔