جاز کیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاز کیش
سابقہ
موبی کیش
پرائیویٹ
صنعتموبائل مالیاتی خدمات
قیام2012؛ 12 برس قبل (2012)[1]
بانیعلی غوری
صدر دفترپاکستان
مصنوعات
  • آن لائن ادائیگی
  • موبائل ادائیگی
  • ڈیجیٹل بٹوے
مالک کمپنیجاز
ویب سائٹOfficial website

جاز کیش ، جسے پہلے موبی کیش کے نام سے جانا جاتا تھا ، ایک پاکستانی موبائل پرس ،موبائل کی ادائیگی اور برانچ لیس بینکاری خدمات فراہم کنندہ ہے۔ اسے 2012ء میں موبی کیش کے بطور موبی لنک (اب جاز) نے اپنے ماتحت بینک موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کے اشتراک سے شروع کیا تھا۔ یہ ماسٹر پاس کے ساتھ شراکت میں کیو آر کوڈ کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگی کی خدمت بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ پاکستان کے دو بڑے ای-موبائل وائلٹ میں سے ایک ہے )دوسرا ایزی پیسہ ہے.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Aamir Attaa۔ "Mobilink Launches MobiCash"