جاسنڈا آرڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جاسنڈا آرڈن
(انگریزی میں: Jacinda Ardern ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jacinda Ardern, 2018.jpg 

مناصب
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
8 نومبر 2008 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
20 اکتوبر 2014  – 8 مارچ 2017 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
8 مارچ 2017 
Flag of New Zealand.svg وزیر اعظم نیوزی لینڈ[3] (40 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
26 اکتوبر 2017 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png بِل اِنگلش 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 26 جولا‎ئی 1980 (39 سال)[4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیملٹن[6][7]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ[8]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیوزی لینڈ لیبر پارٹی[8]  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت انٹرنیشنل یونین آف سوشلسٹ یوتھ[2]  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی کلارک گیفورڈ[9]  ویکی ڈیٹا پر ساتھی (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1 [10]  ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد راس آرڈن[11]  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی وائیکاٹو یونیورسٹی (–2001)[12]  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاسنڈا کیٹ لاریل آرڈن[13] (پ۔ 26 جولائی 1980ء) نیوزی لینڈی سیاست دان ہیں جو یورپی ملک نیوزی لینڈ کی 26 اکتوبر 2017ء سے چالیسویں و موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ وہ یکم اگست 2017ء سے لیبر پارٹی کی رہنما بھی ہیں۔ آرڈن 8 مارچ 2017ء کو انتخابی حلقے ماؤنٹ البرٹ سے رکن پارلیمان منتخب ہوئی تھیں۔ 2008ء کے عام انتخابات میں وہ ایوان نمائندگان میں لسٹ رکن پارلیمان (List MP) کے طور پر منتخب ہونے والی پہلی فرد تھیں۔[14]

جاسنڈا خود کو سماجی جمہوری اور ترقی پسند مانتی ہیں۔[15][16] وہ دنیا کی سب سے کم عمر خاتون سربراہ ریاست ہیں۔ انہوں نے 37 برس کی عمر میں وزارت عظمی کرسی سنبھالی۔[17] انہوں 21 جون 2018ء کو ایک بیٹی کو جنم دیا اور اس طرح دنیا کی دوسری سربراہ حکومت بنیں جنہوں نے اپنی میعاد کے دوران میں بچے کو جنم دیا ہے۔[18]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.parliament.nz/en/mps-and-electorates/members-of-parliament/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب http://www.stuff.co.nz/dominion-post/news/politics/95327574/Jacinda-Ardern-says-shes-can-handle-it-and-her-path-to-the-top-would-suggest-shes-right
  3. https://www.nytimes.com/2017/10/19/world/asia/new-zealand-jacinda-ardern.html
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jacinda-Ardern — بنام: Jacinda Ardern — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jacinda-ardern — بنام: Jacinda Ardern
  6. http://www.nzwomansweekly.co.nz/celebrity/jacinda-arderns-country-childhood/
  7. http://www.3news.co.nz/general/candidate-profile-jacinda-ardern-2011101914
  8. ^ ا ب https://www.theguardian.com/world/2017/oct/19/who-is-new-zealands-new-prime-minister-a-profile-of-jacinda-ardern — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2017
  9. https://www.nzherald.co.nz/entertainment/news/article.cfm?c_id=1501119&objectid=11674545
  10. https://www.nzherald.co.nz/nz/news/article.cfm?c_id=1&objectid=12066441
  11. http://www.businessinsider.com/everything-you-need-to-know-about-jacinda-ardern-new-zealands-rising-political-star-2017-9 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2017
  12. https://apps.mngt.waikato.ac.nz/Newsroom/StudentProfile/3724 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2017
  13. "New Zealand Hansard – Members Sworn"۔ Parliament of New Zealand۔ صفحہ 2, volume 651۔ مورخہ 23 فروری 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  14. Election results نسخہ محفوظہ 1 جولائی 2012 در آرکائیو اس
  15. Tim Murphy (1 اگست 2017)۔ "What Jacinda Ardern wants"۔ Newsroom۔ مورخہ 16 اگست 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2017۔
  16. "Live: Jacinda Ardern answers NZ's questions"۔ Stuff۔ 3 اگست 2017۔
  17. "The world's youngest female leader takes over in New Zealand"۔ The Economist۔ 26 اکتوبر 2017۔ مورخہ 26 اکتوبر 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  18. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ :1 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔

بیرونی روابط[ترمیم]